بلاگ بنانے کا مقصد اقوام پاکستان میں اردو ادب اور نوجوان نسل میں تخلیقی صلاحیات کو بیدار کرنا ہے... قدرت حق نے بنی نوع انسان کہ ہر ایک فرد میں کوئی نا کوئی صلاحیت رکھ دی ہے. قلم اٹھائیں اور اپنی صلاحیات کو بروے کار لایے.. اپ کسی بھی عنوان پر اپنے نظریات کو مضامین کی شکل دے سکتے ہیں.. یہاں ہر تجزیہ اور بحث کرنے پر مکمل آزادی ہے.... اپ سیاست و سیاحت، افسانہ نگاری، شاعری، ناول، مضمون نگاری، پر دل کھول کر لکھیں.. اپنے قلم کو حق کے لیے استعمال کریں اور حق کی اشاعت میں ہمارا ساتھ دیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں